بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللھم صلی وسلم علے نورسیدنا محمد قاسم الفیوض والبرکات و علی الہ وبارک وسلم
یک زمانہ صحبتے با اولیا
بہتر از صد سال ذکر بے ریا
اللھم صلی وسلم علے نورسیدنا محمد قاسم الفیوض والبرکات و علی الہ وبارک وسلم
یک زمانہ صحبتے با اولیا
بہتر از صد سال ذکر بے ریا
حبی فی اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مزاج گرامی!
مزاج گرامی!
الحمد اللہ حسب سابق صاحب التفرید و
تجرید شیخنا و مرشدنا و جدنا حضرت الحاج شاہ احمد کبیر ابوالحسن شہیدفردوسی سملوی
قدس سرہ العزیز کا سالانہ عرس مبارک بتاریخ 6 ،7 ، 8رجب 1436 مطابق 26، 27، 28 اپریل 2015 بروزاتوار، سوموار،منگل خانقاہ مجیبیہ فردوسیہ۔سملہ میں منعقد ہورہا ہے۔زیارت شریف موئے مبارک
شفیع المذنبین خاتم النبین حضرت سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۷ رجب بعد نماز ظہر
ہوگی۔ تمام اخوان و احباب سے ملتجی ہوں کہ عرس کی شرکت اور آستانہ کی حاضری سے
مستفیض ہوں۔ صاحب عرس کے ایصال ثواب کی نیت سے تلاوت کلام مجید ،کلمہ طیبہ اور
درود شریف کا زیادہ سے زیادہ ورد تمام احباب اور اخوان کو کرنا چاہئے۔
اللہ تعالیٰ ہم لوگوں کو کار خیر کی توفیق عطا کرے اور بزرگوں کے فیوض و برکات سے
ہمارے قلوب کو روشن اور منور فرمائے۔
ہے خراب بادہ ساقی
کمالی کی د عا
حشر تک یا بوالحسن آباد
میخانہرہے آمین
خاکپائے فردوسیاں
دعاگو
خاکپائے فردوسیاں
دعاگو
شاہ محمد تسنیم عثمانی فردوسی سملوی
0 comments:
Post a Comment