خیرات
غیاث احمد گدی
رات سرد تھی۔ بے حد سرد۔ بارش کی ہلکی ہلکی پھوار پڑ رہی تھی۔باہر اندھیرا تھا۔ اور پر اسرار ہوا کے تیز جھونکے چیختے ہوئے گزر رہے تھے۔ اندر آتش دان میں لکڑیاں دہک رہی تھیں اور سارے ماحول پر ایک غم انگیز کیفیت طاری تھی۔ یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے ابھی ابھی کوئی موت ہونے والی ہے۔ حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں تھی۔
مکمل کہانی پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
0 comments:
Post a Comment