کابلی والا
سوچیے اور بتائیے
1. مُنّی کون تھی؟
جواب: مُنّی ایک پانچ برس کی بچّی تھی۔
2. مُنّی نے بابو جی سے سبودھ کی کیا شکایت کی؟
جواب: بابو جی سبودھ کوّے کو کاگ کہتا ہے۔ وہ کچھ بھی نہیں جانتا۔
3. کابلی والے کا حلیہ کیسا تھا؟
جواب: کابلی والا لمبے ڈیل ڈول والاتھا وہ ڈھیلے ڈالے کرتا پہنتا اور صافہ باندھے رہتا تھا۔
4. کابلی والے کو دیکھ کر مُنّی کیوں گھبرا گئی؟
جواب: اس کی ماں اس سے کہا کرتی تھی کہ کابلی والے بچوں کو تھیلے میں ڈال کر لے جاتے ہیں۔ اس لیے کابلی والے کا حلیہ دیکھ کرمُنّی ڈر گئی۔
5. مُنّی کی ماں اسے کس بات پر ڈانٹ رہی تھی؟
جواب:مُنّی کی ماں اس کے پاس اٹھنی دیکھ کر اسے ڈانٹ رہی تھی کہ اس نے کابلی والے سے اٹھنی کیوں لی۔
6. وطن جانے سے پہلے کابلی والا گھر گھر کیوں جاتا تھا؟
جواب: وطن جانے سے پہلے کابلی والاگھر گھر جاکر اپنا روپیہ و صول کرتا۔
7. کابلی والے کو جیل کیوں بھیجا گیا؟
جواب: کابلی والے نے غصّے میں چھری سے ایک چپراسی پر حملہ کردیا تھا۔
8. کابلی والا مُنّی کو اپنی جھولی سے کیا دیا کرتا تھا؟
جواب: کابلی والا مُنّی کو اپنے چھولے سے میوے نکال کر دیا کرتا۔
9. کابلی والے کے پاس اپنی بیٹی کی کیا نشانی تھی؟
جواب: کابلی والے کے پاس ایک کاغذ پر اس کی بیٹی کے چھوٹے سے ہاتھ کانشان تھا۔ اپنی بیٹی کی اس نشانی کو چھاتی سے لگاکر رحمت اتنی دور سے میوہ بیچنے کلکتہ آیا تھا۔
10. مُنّی کو دیکھ کر کابلی والے کو کیا یاد آیا؟
جواب: مُنّی کو دیکھ کر کابلی والے کو اپنی بیٹی یاد آگئی۔
خالی جگہ کو صحیح لفظ سے بھریے
1. میں اپنے ناول کا سترہواں باب لکھ رہا تھا۔
2. کابلی والے سے میرا تعارف اس طرح ہوا۔
3. کابلی والے کا نام رحمت تھا۔
4. پیچھے سے لڑکوں اور راہ گیرں کا مجمع چلا آرہا تھا۔
5. کابلی والا کہتا ''مُنّی سسرال جاؤگی"
6. رحمت گھونسہ تان کر کہتا میں تو سُسرےکو ماروں گا۔
7.رحمت گھر گھر جا کر اپنا روپیہ وصول کرتا۔
8. میں نے کہا آج تو میں بہت مصروف ہوں۔
9. اس کاغذ پر ایک چھوٹے سےہاتھ کا نشان تھا۔
10. اس کو یکایک احساس ہوا کہ اس کی لڑکی بھی اتنے دنوں میں بڑی ہو گئی ہوگی۔
نیچے دیے ہوئے لفظوں کو جملوں میں استعمال کیجیے
ان لفظوں کے متضاد لکھیے
محاوروں کو جملوں میں استعمال کیجیے۔
واحد سے جمع اور جمع سے واحد بنائیں

صافہ | : | کابلی والے نے صافہ باندھ رکھا تھا۔ |
ڈیل ڈول | : | وہ لمبے ڈیل ڈول کا مالک تھا۔ |
خوف | : | وہ خوف سے پردے کے پیچھے چھپ گئی۔ |
مصروف | : | وہ بہت مصروف ہوگیا۔ |
احتیاط | : | ہر کام احتیاط سے کرو۔ |
ان لفظوں کے متضاد لکھیے
دوست | : | دشمن |
بے ایمان | : | ۔ایمان دار |
خوشی | : | غم |
خوش نما | : | بد نما |
اُلٹا | : | ۔سیدھا |
انکار | : | اقرار |
محاوروں کو جملوں میں استعمال کیجیے۔
دام وصول کرنا | : | دوکاندار نے میوؤں کے پورے دام وصول کیے۔ |
لین دین کرنا | : | کاروبار میں لین دین جاری رہتا ہے۔ |
وار خالی جانا | : | پٹھان کا وار خالی چلا گیا۔ |
حق مارنا | : | ہمیں کسی کا حق نہیں مارنا چاہیے۔ |
مال دبا لینا | : | بنیے نے مہاجن کا سارا مال دبا لیا۔ |
واحد سے جمع اور جمع سے واحد بنائیں
باتیں | : | بات |
آنسو | : | ۔آنسوؤں |
راہ گیر | : | ۔راہ گیروں |
میوہ | : | میوے |
سپاہیوں | : | ۔سپاہی |
چادر | : | ۔چادریں |
مہمانوں | : | مہمان |
برسوں | : | برس |
دیگر اسباق کے لیے کلک کریں |
Poli
ReplyDelete