مولانا شبنم کمالی مظفرپوری نے اپنے اس گراں قدرمضمون میں اس غورطلب مسئلہ پر روشنی ڈالی ہے کہ جب انسان کی روح جسد خاکی سے نکل کر اپنی منزل اور قرارگاہ کو پا لیتی ہے تو کیا سیرو تفریح ہی کے لئے ہی سہی کبھی کبھی اپنے قدیم دنیاوی گھر میں آتی ہے یا نہیں. وہ اپنے رشتہ مندوں سے ملنے پہونچتی ہے یا نہیں۔ سیدھے سادھے لفظوں میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ مرنے کے بعد انسان کی روحیں اپنے گھروں میں بھی آتی ہیں یا نہیں ؟
شب برأت کی مناسبت سے یہ مضمون رسالہ المجیب ،پھلواری شریف کے شکریہ کے ساتھ قارئین آئینہ کے لیے پیش ہے۔
شب برأت کی مناسبت سے یہ مضمون رسالہ المجیب ،پھلواری شریف کے شکریہ کے ساتھ قارئین آئینہ کے لیے پیش ہے۔
0 comments:
Post a Comment