بانسری والا
سوال 1 : لوگ چوہوں کی شرارت سے کیوں تنگ آگئے تھے؟
جواب: لوگ چوہوں کی شرارت سے اس لیے تنگ آگئے تھے کیونکہ چوہے کھانے پینے کی چیزیں اور کپڑوں کو کتر کرخراب کردیتے تھے۔ سوتے ہوئے بچوں کو کاٹ لیتے تھے۔
سوال 2 : چوہوں کو بھگانے کے لیے کون سی ترکیب نکالی گئی؟
جواب: چوہوں کو بھگانے کے لیے لوگوں نے یہ ترکیب نکالی کہ وہ بانسری والے کو بلائیں گے جو اپنی بانسری کی دھن پر چوہوں کو کہ یہاں سے کہیں دور لے جائے گا۔
سوال3:بانسری والے نے چوہوں کو بھگانے کے لیے کون سی شرط ر کھی؟
جواب:بانسری والے نے شرط رکھی کہ وہ چوہے بھگانے کا ایک ہزار گولڈر لے گا۔
سوال4:بانسری والے نے وعدہ پورا نہ ہونے پر کیا کیا؟
جواب:بانسری والے نے ایسی بانسری بجائی کہ سارے بچے اس کہ پیچھے چلنے لگے اور اس طرح اس نے سارے بچوں کو ایک غار میں قید کر دیا
0 comments:
Post a Comment